Friday, June 12, 2020

یوفون نے سپرکارڈ گولڈ کے نام سے سب سے بہترین آفر متعارف کرا دی

Nawai Sadaqat
یوفون نے اپنے صارفین میں ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے اپنے صارفین کو سہولت پہنچانے کے لئے 999 روپے مالیت کے سپر کارڈ گولڈ کی پرکشش آفر متعارف کرائی ہے جس کے استعمال کی بدولت صارفین کے لئے یہ یقینی بنایا گیا ہے کہ وہ اپنے پیاروں سے ہر وقت کسی پریشانی کے بغیر بہترین انداز سے رابطے میں رہیں۔ سپر کارڈ گولڈ کی بدولت صارفین کو 12GBڈیٹا بشمول فیس بک کے لئے 7GB، یوفون سے یوفون اور یوفون سے پی ٹی سی ایل کے لامحدود منٹس اور 300 آف نیٹ منٹس شامل ہیں۔ اس کارڈ کی میعاد 30 روز ہے اور *900#ڈائل کرکے سیلف سروس چینلز سے یہ سہولت حاصل کی جاسکتی ہے۔https://youtu.be/XMLxn1gkeyc

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only