تربت سے کراچی جانے والی لیفٹیننٹ کرنل اشتیاق احمد کی گاڑی کوسٹل ہائی وے “ بسول“ کے مقام پر حادثے کا شکار۔۔۔۔۔
ایف سی ساوتھ کیچ کے لیفٹیننٹ کرنل اشتیاق احمد شہید ہوگئے۔ 😓 میجر شہباز اور ڈرائیور نواز احمد کو زخمی حالت میں اورماڑہ درمان جاہ منتقل کردیاگیا۔ حادثہ ٹائربرسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
👇👇👇
https://youtu.be/MDgbIrlY4ZA
Post a Comment