Sunday, June 14, 2020

سندھ حکومت نے قبل از وقت بڑی عید کے لیے بھی پلان ترتیب دے لیا سندھ حکومت کی بھرتیوں سے ہر کوئی حیران

**
*رپورٹ : ملک طارق*

*عید قربان پر سندھ میں مویشی منڈیاں نہیں لگیں گی حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ*

کراچی: محکمہ بلدیات نے مویشی منڈیوں کے حوالے سے اپنی سفارشات واپس لے لیں محکمہ بلدیات سندھ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا۔ سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ

محکمہ بلدیات نے مویشی منڈیوں کے اجازت نامے منسوخ کرنے کی سفارش کردی صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر مویشی منڈیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ سیکریٹری بلدیات روشن شیخ

محکمہ داخلہ سے گزارش کی ہے کہ ایسے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے جائیں۔چند روز قبل محکمہ بلدیات نے سندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی تھی۔
https://youtu.be/MDgbIrlY4ZA

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only