پیٹرول سستا ہونے پر ایک چھومنتر سے غائب ہوا اور مہنگا کردینے پر چھومنتر سے حاضر ہوگیا۔
پیٹرول سستا ہوا تو ناپید ہوگیا، مہنگا کیا گیا تو پیٹرول پمپس پر وافر مقدار میں دستیاب ہوگیا راتوں رات اس تبدیلی پر شہریوں کے ہوش ٹھکانے آگئے۔
موٹرسائیکل چلانے والے نوجوان بھی قدرے گھبرائے گھبرائے سے لگ رہے ہیں۔
تبدیلی کے بعد پرسکون زندگی کے متلاشی بھی بے سکونی کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں۔
مزید خبروں تبصروں اور تجزیوں کے لیے ہمیں ٹویٹر پر فالو کریں
👇👇👇
Follow @HafizZubairPak
Post a Comment