Saturday, June 27, 2020

حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر عوام سے کتنے پیسے کھا رہی ہے اہم ترین معلومات آپ کے رونگھٹے کھڑے کر دے گی

*ایک لیٹر پیٹرول پر47 روپے ٹیکس وصول*

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات منہگی کرنے کا فیصلے بعد سے ایک لیٹر پیٹرول پر47 روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر47 روپے ٹیکس اور 30 روپے پٹرولیم لیوی لے ہی ہے ، ایک لیٹر پیٹرول پر 14 روپے 55 پیسے جی ایس ٹی وصول کیا جارہا ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 44 پیسے کسٹم ڈیوٹی بھی شامل جبکہ حکومت ایک لیٹر ڈیزل پر 51 روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے پٹرولیم لیوی وصول کی جارہی ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 14روپے 74 پیسے جی ایس ٹی شامل ہے جبکہ 6 روپے 20 پیسے کسٹم ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only