Tuesday, June 16, 2020

ایک انڈین، اور 4 اسرائیلی طیارے تباہ کرنے والے کیپٹن (ر) سیف الاعظم بنگلادیش میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے*

 پاکستان ایئر فورس کے شاہین گروپ کیپٹن (ر) سیف الاعظم طویل علالت کے بعد بنگلادیش میں انتقال کر گئے۔
کیپٹن (ر) سیف الاعظم نے 1960 سے 1971  تک پاکستان ایئر فورس میں بطور فائٹر پائلٹ اپنی خدمات سر انجام انجام دیں۔ انہوں نے 1965 کی جنگ میں بھارتی طیارہ مار گرا کر پاکستان کے دفاع میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا
عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیلی اور بھارتی طیاروں سمیت پانچ طیاروں کو نشانہ بنانے پر انہیں ایس ACE  بھی قرار دیا گیا تھا۔ 1971 کی جنگ کے بعد بنگلادیش کی فضائیہ میں شامل ہوگئے تھے جہاں 1989 تک اپنی  خدمات سر انجام انجام دیتے رہے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only