Monday, June 15, 2020

دوسروں کی جان بچانے کے لیے ہر پاکستانی اس مطالبے کو آگے پھیلائے




  پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہید ہونے والے معروف نعت خواں حافظ بلال قادری کی تدفین آہوں اور سسکیوں میں کر دی گئی ہے
اللہ رب العزت حضور رحمتِ دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے حافظ بلال صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے
 اب  گزارش یہ ہے کہ ہر درد رکھنے والا سُنی اپنا مطالبہ اپنا احتجاج شوشل میڈیا پر بھر پور انداز میں ریکارڈ کرائے تاکہ چیف جسٹِس آف پاکستان ازخود نوٹِس لیں اس واقعہ پر تاکہ اور زندگیاں بچاٸیں جا سکیں۔
پتنگ بازی پر پورے ملک میں پابندی ہونی چاہیے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only