Sunday, June 14, 2020

وزیراعظم‘ کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کر دئیے گئے

لاہور : آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم کے’’کٹا بچاؤ’’پروگرام کے لیے 20 کروڑ روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق کٹے کی بہترین دیکھ بھال پروگرام کے لیے 13 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ پروگرام کا دائرہ کار پورے ملک کے لیے ہو گا۔ اس کے علاوہ پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام کے لیے بھی ساڑھے 5 کروڑ روپے وقف کیے گئے ہیںhttps://youtu.be/MDgbIrlY4ZA

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only