Saturday, May 30, 2020

حکومت نے دکانداروں کیلئے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا،


پندرہ 15 جون تک سوموار سے جمعرات تک صبح 10بجے سے شام 4بجے تک دکانیں کھلیں گی جبکہ جمعہ کو صبح دس بجے سے ایک بجے دن تک کاروبار ہوگا ہفتہ اتوار دو دن مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور دکانیں دو دن بند رہیں گی نوٹیفیکیشن جاری

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only