رپورٹ : ملک طارق
یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلا دیں گے، ٹرانسپورٹرز کا اعلان
کراچی : حکومت نے ٹرانسپورٹ چلانے کی یقین دہانی کرائی لیکن کوئی حتمی اعلان نہ ہو سکا، ارشاد بخاری
2ماہ انتظارکے بعد اب ہم مجبور ہیں کہ اپنی بسیں سڑکوں پر لے آئیں مسافر بس میں سوار ہونے سے پہلےایس و پیز کا خیال رکھیں، ارشاد بخاری
ڈرائیور سمیت بس میں سوار تمام مسافرماسک پہنے کے پابند ہونگے ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے، آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد
سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے مشروط قراردیدیا سندھ میں ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد کریں گے،اویس قادر شاہ
Post a Comment