گجرات ۔ تھانہ لاری اڈہ کو ایک بچہ ملا ہے جسکو اپنا نام وپتہ معلوم نہیں اگر کوئی اس بچے کے بارے میں جانتا ہو تو پولیس تھا نہ لاری اڈہ سے رابطہ کریں یہ بچہ تھانہ لاری اڈہ تھانہ موجود ہے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شعیر کریں تاکہ بچہ اپنے والدین تک پہنچ
سکے شکریہ ۔۔۔تھانہ لاری اڈہ ۔۔۔0533523481
Post a Comment