
اسکول بند ۔۔۔۔امتحان نہیں ہوں گے
محکمہ تعلیم سندھ کا حکم نامہ جاری
کرونا صورتحال کی وجہ سے تمام اسکول اور تعلیمی ادارے یکم جون 2020 کو بھی نہیں کھولے جائیں گے
جماعت اوّل سے لے کے آٹھویں جماعت تک کے تمام طالب علم کو اگلی کلاس پر پروموٹ کر دیا گیا ہے
Post a Comment