Saturday, May 30, 2020

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے حکومت کیا کر رہی ہے جان کر آپ کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی

دیامیر بھاشا اور مہمند  ڈیم کی تعمیر کا کام مکمل زور شور سے جاری ہے مشکلات کے باوجود اس حکومت کا دونوں ڈیموں پر تیزی سے کام جاری رکھنا قابلِ تحسین ھے
دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کے ٹوٹل تین یونٹس 2025 تک آپریشنل ٹارگٹ رکھا گیا ہے
2023 تک دیامیر بھاشا اور 2025 تک مہمند ڈیم کی تعمیر ان شاءاللہ مکمل ہو جائے گی جس سے پاکستان کو بے پناہ فوائد حاصل ہونگے اسی لئے پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو یہ منصوبے ایک آنکھ نہیں بھاتے ہمارا دشمن کبھی بھی ہمیں آگے جاتا ہوا نہیں دیکھ سکتا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only