وفاقی حکومت کے دفاتر پیر سے جمعرات تک بغیر کسی وقفے کے صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔
جمعے والے دن صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔
یہ اوقات کار تاحکم ثانی 15 جون تک جاری رہیں گے۔
نوٹیفیکیشن جاری
Post a Comment