Monday, May 25, 2020

یہ تو معصوم و نادان ہے سمجھ نہ پائیں گی

تم تو عاقل ہو بالغ ہو کُچھ تم ہی خیال کر لو

سکول کی ٹائمنگ کے دوران یہ نطارہ ہمیں تقریباََ ہر روز دیکھنے کو ملتا ہے ۔۔۔۔
چنگچی میں سکول کے لئے جانے والی بچیوں کو ایسے بھی بیٹھنا پڑتا ہے ۔۔
اور ایسے کئی چنگی والے دیکھے ہیں جنہونے بچیوں کو اس طرح چپکا کر بٹھایا ہوتا ہے ۔۔۔
یہ چیز بچیوں میں میں سے دھیرے دھیرے حیا کا خاتمہ کر دیتی ہے ہے ۔۔
والدین کو اس مسلے پر خصوصی توجہ دینی چاہئے اور خاص طور پر بچیوں کے سکول جانے کا مناسب بندوبست کرنا چاہیے اگر ایسا کوئی بندوبست نہیں ہے تو مخیر حضرات کو اس معاملے میں آگے بڑھ کر کوئی قدم اٹھانا چاہئے جو کسی ویگن یا مزدے کا انتظام کر دیں یا پھر ماہانہ بنیادوں پر ہی ایسا کوئی بندوبست کر دیں کہ سرکاری سکولوں کی وہ بچیاں جن کے والدین کسی مہنگی سواری کی اسطاعت نہیں رکھتے وہ اپنی بچیوں کو با عزت طریقے سے اسکول بھیج سکیں ۔۔
یاد رہے ہمارے ملک میں بچیوں کے ساتھ درندگی تقریباََ یہیں سے شروع ہوتی ہے
طارق بشیر

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only