منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔
آج ر یکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد،دادو،شہید بینطیر آباد50،پڈعیدن اورنورپورتھل میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Forecasting Officer: Ghulam Murtaza
Post a Comment