Tuesday, May 26, 2020

سعودی عرب لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

5 شوال سے 7 شوال تک کرفیو صبح 6 سے شام 3 تک ختم کردیا گیا ہے
8 شوال سے 28 شوال تک  صبح 6 سے رات 8 بجے تک کرفیو ختم کردیا گیا ہے
اور 8 شوال سے مکہ کے علاوہ تمام مساجد میں جمعہ اور فرض نمازیں جماعت کے ساتھ ادا کی جائیں گی
اسی طرح داخلی تمام فلائیٹس کو کھول دیا جائے گا اور اپنی گاڑی پر ایک شہر سے دوسرے شہر جا سکیں گے
یعنی 8 شوال سے 28 شوال تک صرف رات کا کرفیو ہوگا
تمام پرائیویٹ اور حکومتی ادارے کھولنے کا بھی اعلان کردیا گیا تمام دفاتر کھل جائیں گے اور 21 جون سے سعودی عرب پرانی زندگی میں واپس لوٹ جائے گا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only