نیپالی حکومت نے ہندوستان کی تمام تر کوششوں اور دھمکیوں کے باوجود مہا کالی راہداری کے منصوبے کے تحت مغربی نیپال کو چائنہ سے ملانے کے لیے 87 کلو میڑ روڈ کی تعمیر کا کام اپنی فوج کے حوالے کر دیا جو ہندوستانی علاقے دھاراچولے کے بالکل متوازی ہوتی ہوئی چین تک جائے گی۔ہندوستان مہاکالی دریا کے اس پار یہ راہداری خود تعمیر کرنا چاہتا تھا
تاہم نیپال کے وزیراعظم کے مطابق یہ انکے اپنے علاقے ہیں اور وہ اپنی سرزمین کے ایک انچ سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
اس راہداری کے بعد چائنہ اور نیپال کی مشترکہ پیٹرولنگ سے ہندوستان کی پریشانیوں میں اضافہ ہو جائے گا
ہندوستان سے سرحد پر تنازع کے بعد
نیپال نے اپنے ملک کا نیا نقشہ جاری کر دیا ہے
نیپال نے ہندوستان سے لیپو لیکھ تنازعے کے بعد نیا نقشہ جاری کر دیا جس میں ان علاقوں کو نیپال کا حصہ دیکھیا گیا ہے جن کو بھارت اپنے علاقے کہتا ہے
ان علاقوں میں لیپو لیکھ ،کالا پانی ،لمپیید ہورا کے علاقے شامل ہیں
حالیہ تنازعے کے بعد نیپال نے اپنی سرحد پر اضافی دستے پیٹرولنگ کے لیے بھیجے ہیں۔
Post a Comment