گجرات (نوائے صداقت) پاکستان سنی تحریک تحصیل گجرات کے صدر علامہ محمد حمزہ قادری نے آج گجرات کے نواحی گاؤں گولیکی میں خطبہ جمعہ میں بیان کیا اور نمازِ جمعہ کے بعد علامہ رستم جلالی صاحب وکیل انس صاحب اور حاجی انصر صاحب اور امام مسجد اصغر صاحب سے خصوصی ملاقات کی دوران ملاقات پاکستان سنی تحریک کی علاقے میں تنظیمی سازی کرنے پر بھی اتفاق ہوا اس دوران
اشفاق احمد قادری صاحب صدر پی پی 29
سلمان فاروق قادری صدر جلالپور جٹاں بھی تحصیل صدر کے ساتھ تھے
*ضلعی ترجمان پاکستان سنی تحریک گجرات*
Post a Comment