*وفاق کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا گیا:ذرائع*
*ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنرراج لگانے کیلئے دستاویزی جائزہ کارروائی مکمل کر لی گئی ہے*
*ذرائع نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگانے کیلئے پیپر ورک تیارکرلیا گیا ہے، ضرورت پڑنے پر سندھ میں گورنرراج نافذ کردیا جائے گا، لیکن فی الحال گورن رراج فوری لگانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا*
*فی الحال گورنرراج لگانے کافیصلہ نہیں کیا گیا۔ لیکن ضرورت پڑنے پر صوبے میں گورنر راج نافذ کردیا جائے گا۔ جس کے بعد سول حکومت کی آئینی و قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی*
*اس سے قبل گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی تیس ستمبر کو کہا تھا کہ گورنر راج نہیں لگے گا۔ لیکن جنوری میں موسمی تبدیلی ضرور آئے گی لیکن سیاسی تبدیلی کا کوئی نہ سوچے*
یاد رہے کہ ان دنوں سندھ حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان کشمکش عروج پر ہے جسکی وجہ سے گورنر راج کی لگنے کی افواہیں پھیلنے لگی ہیں
Post a Comment