اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔
پٹرول ایک روپیہ 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر تک کمی کی تجویز ہے
وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کااعلان ہوگا
وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج کرے گی
*نئی قیمتوں کا تعین 15 روز کےلئے کیا جائے گا۔*
جبکہ دوسری طرف عوام کا کہنا ہے کہ جب حکومت نے تیل کی قیمت میں اضافہ کرنا ہو تو جی بھر کر کرتے ہیں مگر جب کمی کرنی ہو تو ایک روپے دو روپے کمی کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاتی ہے
Post a Comment