کراچی
مذہبی رہنما آصف رضا قادری علامہ ولی جان فاروقی کی
علامہ وسیم صادق،علامہ سید ناصر حسین شاہ،ممبر پیس کمیٹی ناصر حسین خان کے ہمراہ
ڈی سی سینٹرل ڈاکٹر محمد بخش دھاریجو سے ملاقات
نارتھ کراچی اور نیوکراچی میں علماء اہلسنت کی گرفتاریوں اور مساجد و مدارس پر چھاپوں دیگر مذہبی ایشوز پر تفصیلی گفتگو،
امن وامان اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے پہلے بھی علماء اہلسنت نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا اور اب بھی اپنا کردار ادا کریں گے،
مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں،
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہل بیت اطھار رضوان اللہ علیہم اجمعین
کی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں،
علماء اہلسنت کی ناحق گرفتاریوں اور مساجد و مدارس پر چھاپوں کی مذمّت کرتے ہیں،
Post a Comment