Saturday, September 5, 2020

پاکستان میں بریلوی مکتبہ فکر کے لوگوں کی گرفتاریاں کیوں شروع ہو چکی ہیں بہت بڑی وجہ سامنے آگئی



                                   محرم الحرام میں امن عامہ کے خطرے کا بہانہ بنا کر رافضیوں اور کچھ پیڑوں کو خوش کرنے کے لیے کنزالعلماء کو پہلے ہی قید کر دیا گیا ہے اور اب

اگر گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ملک فرانس کے خلاف احتجاج کرنے اور اسکا کا پرچم نذرِ آتش کرنے کے جرم میں ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہونے سے بچنے کےلئے فرانس کی حکومت کو خوش کرنے کے لیے  بابا جی رضوی صاحب کی اور دیگر قائدین کی گرفتاریاں شروع ہو چکی ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان صرف اور صرف علماء اہلسنت وجماعت کی وجہ ترقی نہیں کر رہا زرداری،نواز سریف،شہباز سریف الطاف ایم کیو ایم والا وغیرہ،وغیرہ تو ویسے ہی بدنام ہیں


Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only