Sunday, September 6, 2020

ماہ ستمبر کی کچھ خون گرمانے والی یادیں


3 ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے تین جنگی طیارے مار گرائے!

4 ستمبر 1965 کو پاکستانی افواج نے کشمیر میں جوڑیاں کے محاز پر قبضہ کر کے اکھنور کے نواح تک پیش قدمی کی۔

6 ستمبر 1965 کو کشمیر کے محاز پر بھارتی افواج کی شکست کے سبب بھارتی افواج نے LoC کی بجائے پاکستان کی بین الاقوامی سرحد عبور کر کے لاہور پر حملہ کر دیا۔ 

7 ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے 31 جنگی طیارے مار گرائے۔ 

8 ستمبر 1965 کو پاکستانی افواج نے جونا گڑھ کے قریب بھارتی ساحل کے اندر دوارکا کا قلعہ تباہ کر دیا اور بھارتی ریڈار سسٹم بھی تباہ کر دیا۔ 

کشمیر پر ماہ ستمبر کی اس جنگ میں بھارت کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ 

اس سترہ روزہ جنگ میں بھارت کے ، 9500 افراد ہلاک 11000 زخمی اور 475 ٹینک تباہ اور 110 طیارے مار گرائے گئے
مکار بھارت 65 کے معرکے کو کبھی نہیں بھلا سکتا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only