گجرات / کھاریاں سے اسلام آباد تک ایک نئی موٹر وے منظور ، این ایچ اے نے باقاعدہ منظوری دے دی ، جہلم سے اسلام آباد تک سفر 45 منٹ میں طے ہوا کرے گا
16 ارب کی لاگت سے جہلم سے موٹر وے تک دو رویہ سڑک Dual Carriage بھی بنا رہے ہیں ، جہلم میں جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی پارک بنایا جائے گا
ان منصوبوں سے جہلم کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہونے لگے گا
وفاقی وزیر سائینس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔۔!!!!
Post a Comment