Tuesday, August 4, 2020

افسوس ناک خبر ہیڈمرالہ دو لڑکوں کے ڈوبنےکی اطلاع


 ہیڈمرالہ برج کےپاس دریائے چناب میں نہاتےہوئےدولڑکےڈوب گۓ
ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے 3 گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے بعد لاشوں کو نکال لیا  ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں 19سالہ صفیان ولد حمید اور 18 سالہ شہزاد ولد مشتاق  دونوں کاتعلق آزاد کشمیر کے گاؤں برنالا سے تھا 
دونوں دوست تھےاور سیر کی غرض سے ہیڈمرالہ آۓ تھے
لاشیں ورثا کے حواے کر دی

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only