Wednesday, August 5, 2020

سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات ڈاکٹر رانی خفصہ کنول کرپشن کیس میں گرفتار


سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات ڈاکٹر رانی خفصہ کنول کو انسداد رشوت ستانی پولیس نے گزشتہ رات لاہور سے گرفتار کیا ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دریائے چناب کی ریت اٹھانے کے ٹھیک میں قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی   کر کے حکومتی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا جس کا مقدمہ پہلے ہی درج ہو چکا ہے جس کے بعد پنجاب حکومت نے انہیں گجرات سے تبدیل کر دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر درج ہوا جس میں مسلم لیگ ق کے راہنما ندیم اختر ملہی اور ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات عثمان بھی نامزد ملزم ہیں جو ان دنوں ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only