Sunday, August 2, 2020

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر عید کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مکمل فعال کردیا جائیگا


ترجمان پنجاب حکومت

عید تعطیلات کے بعد سیکرٹریز تعینات کردئیے جائیں گے۔ترجمان حکومت پنجاب

سیکرٹریز کے پاس مکمل اختیارات ہوں گے۔ترجمان پنجاب حکومت

جنوبی پنجاب کے مسائل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ہی حل ہوں گے۔ترجمان پنجاب حکومت

عوام کو اب اپنے مسائل کے حل کےلئے لاہور کا دور دراز سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ترجمان پنجاب حکومت

 بزدار حکومت کے اس انقلابی اقدام سے جنوبی پنجاب کی محرومی دور ہوگی۔ترجمان پنجاب حکومت

 جنوبی پنجاب کے عوام کے خوابوں کی تکمیل کا وقت آگیا۔ترجمان پنجاب حکومت

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only