فضائی میزبان سر پکڑ کر رہ گئے
بھکاری سندھی زبان بولتےسنا جا سکتا ہےفضائی میزبان اور مسافروں سے جہاز کے اندر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے.فوٹیج
بھکاری کو.سمجھانے کے لئے ائیر ہوسٹس کی منت سماجنت
غیر ملکی نجی ائیر لائن میں بھکاری گھسنے کا تاریخی واقع
نجی ائیر لائن کے جہاز تک پہنچنے میں کئی سیکورٹی چیک پوائنٹ کراس کئے
سیکورٹی کا مکمل.پول کھل کے سامنے آگیا.
فلائٹ ٹی جے 507 گذشتہ روز کراچی سے بنکاک روانہ ہوئی.ذرائعکراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے فضائی آپریشن کو.بھکاری چکمہ دے کر اندر داخل ہوا.ذرائع
بھکاری نے سیکورٹی اہلکاروں کو چکرا دیا.ذرائع
- سول ایوی ایشن کی طرف سے معاملہ دبانے کی کوشش.ذرائع.
Post a Comment