گجرات کے سپاہی عبدالمجید نے آر پی او گوجرانوالہ کو درخواست دی ہے کہ تھانہ جلالپور جٹاں کا ایس ایچ او الطاف گوہر شراب پیتا ہے اور ڈی ایس پی سرکل صدر قبضہ گروپ ہے اور قبضہ گروپ کی حمایت کرتا ہے میرے بھی پلاٹ پر ان دونوں نے مل کر قبضہ کروا دیا ہے مجھے مار دینے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں اور میرے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی اور مجھے نوکری سے بھی نکلوانا چاہتے ہیں لہذا میری فوری مدد کی جائے ۔۔۔!!!!
Post a Comment