Wednesday, July 8, 2020

فرمانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو  ( دل سے )  سچی توبہ کرتا ہے۔“  


(بخاری،۶۴۳۶)

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only