Wednesday, July 8, 2020

آخر یہ ظلم و ناانصافی مسلمانوں کے ساتھ ہی کیوں؟

‏کرکٹ میچ کا دوبارہ آغاز ہوگیا دنیا بھر میں سینماز کھلنے جا رہے بھارت میں فلموں کی شوٹنگ شروع ٹرمپ ریلیز جلسے کر رہا ہزاروں لاکھوں لوگ آرہے بھارت میں ہندوؤں کے تہواروں پر لاکھوں لوگوں کی شرکت مگر

مسلمانوں کا حج صرف 1 ہزار لوگوں کا ہوگا خانہ کعبہ حجر اسود کو چھونے کی اجازت نہیں ہے
مسلمانو تم کیوں کفار کے نرغے سے نکلنے کی کوشش نہیں کرتے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only