جو کے فیصل موورز رکشہ اسٹینڈ ملتان پر غیر قانونی قبضہ جماۓ ہوۓ تھا
یہ رکشہ ڈرائیورز سے بھتہ وصول کرتا تھا اور جو نا دے اس رکشے والے کو ہراساں کرتا تھا اس شخص نےکراۓ کے غنڈے پال رکھے تھے جو غریب رکشہ ڈرائیورز کو بھتہ نہ دینے پر زدوکوب بھی کرتے تھے
پنجاب پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیا
Post a Comment