Wednesday, July 29, 2020

میٹرک سائنس کے امتحانات میں ملتان بورڈ میں 1050 نمبر لینے والا 🥰

16 سالہ  یتیم اور بے گھر بچہ 👍

محمد حذیفہ 🙋‍♂️

جو غلہ منڈی ملتان کے مین گیٹ کے پاس شربت بیچنے والی ایک ریڑھی پر ملازمت کرنے پر مجبور ہے۔ 🌹🌹

مگر اطمینان بھری مسکراہٹ اس کے لبوں اور آنکھوں پر ہر لمحہ رقصاں رہتی ہے۔ ✍️

محمد حذیفہ 5 بہن بھائیوں اور والدہ کا واحد کفیل ہے 🤝

مگر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اسے روزانہ کتنی اجرت  ملتی ہو گی؟😂😂
ہے کسی کے پاس ایسا اطمینان؟؟؟
یہ مسکان اور آنکھوں کی چمک دور اندیشی اور کامیابی کی پہلی جھلک ہے۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only