السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
۔۔۔۔۔۔جمعہ مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔
سب سے وزنی چیز جو قیامت کے دن مومن کے میزان میں رکھی جائے گی وہ اس کا حسن اخلاق ہو گا۔رزق کی طرح میرا رب اچھے اخلاق بھی تقسیم فرماتا ہے۔رزق تو سب کو دیتا ہے لیکن اخلاق کا زیور صرف اپنے پسندیدہ بندوں کو عطا فرماتا ہے جو خوشبو انسان کے اچھے اخلاق و کردار میں ہوتی ہے وہ دنیا کے کسی بھی عطر میں نہیں ملتی ۔
اے میرے کریم رب ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبہ کرتے ہیں جن کی توبہ کو تو قبول فرماتا ہے اور وہ جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں۔اے میرے رب ذوالجلال ہم سب کو شر شیطان اور نفس کے شر سے محفوظ فرما اور ہم سے راضی ہو جا آمین
سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین
Post a Comment