Thursday, June 11, 2020

اوگراکاپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی ذمہ دارآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےخلاف ایکشن جرمانہ عائد کردیا

*پٹرول کے مصنوعی بحران کا معاملہ* 
پوماانرجی کو50لاکھ روپےاورشیل کمپنی کوایک کروڑروپےجرمانہ
ٹوٹل پارکوکوتیل کی ذخیرہ اندوزی کرنےپرایک کروڑروپےکاجرمانہ
اوگرانےقوانین کی خلاف ورزی پربڑی آئل کمپنیوں کوجرمانےکردیئے
اٹک پیٹرولیم  پربھی50لاکھ روپےکاجرمانہ عائدکیاگیاہے

‏آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نےغیرقانونی طورپرپیٹرول اورڈیزل ذخیرہ کیاہواتھا
گوکمپنی اورحیسکول کوبھی50- 50لاکھ روپےکاجرمانہ عائدکیاگیا
تمام کمپنیوں کو30دنوں میں جرمانےکی رقم جمع کرانےکی ہدایت
تمام کمپنیوں کوپیٹرول پمپس پرتیل کی فراہمی یقینی بنانےکی ہدایت
‏پیٹرولیم منصوعات کابحران ختم نہ ہواتوکمپنیوں کےلائسنس معطل کئےجاسکتےہیں،اوگرا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only