Wednesday, June 3, 2020

استغفراللہ: یہ خبر پڑھ کر آپ کانپ جائینگے خاتون نے شوہر کو انتہائی بے دردی سے قتل کر کے لاش پیٹی میں بند کر دی


  1. عبدالحکیم کے نواحی علاقہ آڈہ خالقِ آباد کے قریب خاتون نے اپنے خاوند کو مار کر پیٹی میں بند کردیا تفصیل کے مطابق منظور جو کہ آرمی ریٹائرڈ ہے پہلی بیوی فوت ہونے کے بعد مقتول نے دوسری شادی کی جس کے دو بچے ہیں آج سے تقریباً پندرہ روز قبل قاتل وہشہ بیوی نے گلا دبا کر پیٹی میں بند کردیا بھائیوں نے چھان بین کی مگر مقتول کا کچھ پتہ نہ چلا آج مرحوم کا بھتیجا گھر آیا تو گھر سے بدبو آرہی تھی جس کے متعلق اس نے اپنی چچی سے پو چھا تو اس نے کہا کہ ویسے ہی کھیتوں سے آرہی ہو گی شک پڑنے پر اس نے اپنے والد کو بتایا تو وہ موقع پر پہنچا تو بدبو بہت زیادہ تھی اور پیٹی کے چارو اطراف آٹا لگا رکھا تھا کہ بدبو باہر نہ آئے موصوف نے ملزمہ کو پیٹی کھولنے کا کہا تو جوابآ چابی گم ہے اور آٹے کے بارے میں پوچھا تو معقول جواب نہ دے سکی جس پر پولیس تھانہ تلمبہ کو اطلاع دی پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے نعش برآمد کرلیں -

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only