Friday, June 12, 2020

سعودی عرب کے شہر الریاض میں پانی کے پائپ میں کام کرتے ہوئے 6 مزدور جان بحق ہو گئے

 عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے سول ڈیفنس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ الریاض کے شمال میں واقع ضلع العزیزیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 400 میٹر لمبے پائپ میں 6 مزدور کام کرتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے سعودی سول ڈیفنس کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل محمد الحمادی کے مطابق متعلقہ عہدیداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں حادثے کی وجوہات کا علم ہو سکے گا۔https://youtu.be/XMLxn1gkeyc

Nawai Sadaqat

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only