Saturday, June 13, 2020

راولپنڈی:چکلالہ اسکیم کے علاقے میں پلازہ میں آگ لگ گئی

راولپنڈی:متعدددکانیں آگ کی لپیٹ میں آگئیں،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر،ریسکیو
راولپنڈی:ریسکیو کی فائر فائٹر گاڑی آگ بجھانے میں مصروف
راولپنڈی:آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ریسکیو

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only