Thursday, June 25, 2020

امریکہ کا پاکستان کے خلاف ایسا اقدام جسے جان کر ہر پاکستانی غصے سے لال پیلا ہو گیا

‏پاکستان نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 4بھارتیوں کو دہشت گردقراردینے کی تجویز دیتےہوئے موقف اختیارکیاکہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہےامریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز کو ویٹو کر دیا
‏‎یہ کوئی نیا اقدام نہیں امریکہ نے تو ہمیشہ پاکستان کے خلاف بھارت کو سپورٹ کیا ہے ۔ ہمیں پتہ تھا اس متوقع اقدام کا اور پاکستان کو بھی یہ ہی توقع تھی
عالمی امور کے تجزیہ نگار فیصل محمد کا اظہار خیال
👇👇👇
https://youtu.be/thAyuK7x0n4

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only