Monday, May 25, 2020

اگر عوام نے احتیاط نہ کی تو دوبارہ لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے

**
*رپورٹ : ملک طارق*

*اگر عوام نے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ کیا تو حکومت سخت اقدامات اٹھانے پرمجبور ہو جائے گی،اجمل وزیر*

پشاور: کرفیو لگانے کی تجویز زیر غور نہیں کورونا کی وبا خطرناک صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے کورونا سے بچنے کا واحد حل سماجی دوری ہے ۔ اجمل وزیر

پشاور: عید کے بعد لاک ڈاؤن صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا حکومت بیک وقت کورونا اور غربت کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے ۔ا جمل وزیر

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سیاحتی مقامات پر پابندی عائد کر رکھی ہے اگر احتیاطی تدابیر  پر عمل نہ ہوا تو کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ اجمل وزیر

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only