Friday, May 22, 2020

مصری عورت کرونا سے تو بچ گئی مگر بیٹے کی ایک حرکت نے اسکی جان لے لی

قیامت سے پہلے قیامت کا منظر 😢😢
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ
احباب یہ جو میت آپ دیکھ رہے ھے.. یہ ایک مصری خاتون کی میت ھے..
جیسے کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی. اور بروقت اس کا علاج شروع کر دیا گیا یہ چند عرصے میں صحت یاب ہو گئی..
صحت یاب ہونے کے بعد ڈاکٹرز نے اسے یقین دہانی دی کہ آپ اب اپنے گھر اپنی فیملی میں جا سکتی..
نہایت افسوس کے ساتھ یہ الفاظ میں تحریر کر رہا ہوں.. اس کے وہم زدہ بیٹے نے ماں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا کہ کچھ عرصہ میری ماں کو  ابھی اپنے پاس رکھیں تاکہ ہماری فیملی محفوظ رہ سکے۔ جب اس بات کی خبر اس ماں کو ہوئی کہ آپـــــــ کو گھر والوں نے قبول نہــــــــــــیں کیا وہ ہارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جا ملی..

اور ہسپتال کے سٹاف نے ہی اس کا جنازہ پڑھا اور دفنایا۔

جس کو اس باپ پہ یقین نہ آئے وہ google پہ Egpytian Mother Heart Attack لکھ کر سرچ کریں تو بہت سی نیوز ویب سائٹ پہ آرٹیکلز آ جائے گا

احباب سے میری درد دل سے گزارش ہے اس پر فتن دور میں جس قدر ممکن ہو سکے میڈیا سے دور اور اپنے رب کے قریب ہو جائیں۔بصورت دیگر ہم اپنی اخلاقی اقدار اور انسانیت کھو بیٹھیں گے۔
اللہ تعالی ہمیں اس جان کے دشمن وائرس اور اس سے بھی زیادہ خطرناک وائرس جو ہمارے ایمان کا دشمن ہے، اس سے بھی اپنی پناہ میں رکھے۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only