باوثوق ذرائع کے مطابق حکومتی سطح پر مریم نواز شریف کو گرفتار یا ہاوس اریسٹ کرنے کی تیاریاں زور پکڑنے لگیں قوی امکان ہےکہ نوازشریف کے پارٹی اجلاس میں سخت کلمات کے بعد مریم نواز کو آنے والے چند گھنٹوں میں جاتی امراء ان کی رہائش گاہ میں نذر بند کیا جاسکتا ہے- ذرائع
Post a Comment