ARRESTED
بھارتی شہری سیالکوٹ سے گرفتار
غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی باشندہ گرفتار مقدمہ درج
ہو گیا۔ بھارتی شهری ہریندر سنگھ ولد کشمیر سنگھ سکنہ ساکن کامل پور ، بھارت غیر قانونی طور پر سرحد
عبور کر کے سیالکوٹ سے پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا، تھانہ کینٹ پولیس نے ہریندر سنگھ
کو گرفتار کرکے فارنرز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Post a Comment