جامعہ نظامیہ کے سینئر اور بزرگ استاذ قاری القرا ٔ زینت القرا ٔ استاذ القرا ٔ والحفاظ قاری ظہور احمد سیالوی حفظہ اللہ کا شیخوپورہ کے قریب ایکسڈنٹ ہوا ہے تمام دوست خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں
فی الوقت آپ کی ٹانگ کی ہڈی کریک ہونے کے بارے بتایا جارہا ہے اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
قاری صاحب کی
پوری فیملی تھی گاڑی میں ڈرائیور کے سوجانے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا آپ خود اور چھوٹے صاحبزادے کافی علیل ہیں مگر حالت خطرے سے باہر ہے
Post a Comment