ڈاکٹر جلالی صاحب نے اہلسنت کا بنیادی عقیدہ بیان کیا تو رافضیوں نے انکے خلاف ایف آئی آر کٹوادی
اور جلالی صاحب اسی ایف آئی آر کے نتیجے میں گرفتار ہو گئے
رافضیوں نے اپنا بنیادی عقیدہ بیان کرکے خلفائے راشدین کی خلافت کا انکار کیا اور آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تین شہزادیوں کا انکار کیا
عرفان شاہ نے انہیں اپنے مخصوص انداز میں گالیاں نہیں دی اور نہ ہی منور جماعتی نے عرفان شاہ کو درخواست کی کے ذرا شیعوں کی ماں بہن بھی ایک کر دو کیونکہ منور جماعتی کا ٹارگٹ شیعہ نہیں بلکہ عقیدہ اہلسنت اور ڈاکٹر جلالی ہے
محفوظ شاہ نے بھی ان شیعوں کو ابو جاہل کا لقب نہیں دیا
منور جماعتی،اقبال چشتی،حنیف قریشی وغیرہ نے ان کے خلاف کوئی تحریک چلانے کا اعلان نہیں کیا رافضیوں کی بیساکھی بننے والے ان لوگوں کے علاوہ
کسی اور سنی عالم دین نے بھی ان شیعوں کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں کٹوائی
ہائے افسوس
اپنوں کیلئے فتوے اور کانفرنسیں غیروں کے کیلئے صرف مذمتیں اور ریکویسٹیں
سنیوں اہلسنت میں چھپی کالی بھیڑوں کو پہنچان لو اب بھی وقت ہے
از - عامر اُسامہ قادری
حافظ محمد زبیر
Post a Comment