کراچی: گزشتہ شب لانڈھی میں جاری تین روزہ شہداء کربلا کانفرنسیں میں سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی،
حضرت علامہ سید مظفر حسین شاہ قادری رضوی اور سید ابراہیم جنید باپو شریف کی شرکت۔
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
دین اسلام کا تحفظ اور امن و سلامتی کا درس دیتا ہے۔
باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور مظلوموں کو حقوق دلانا حسینیت ہے۔
سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے باطل کو شکست دے کر اسلام کو زندہ جاوید کیا۔
بیت المقدس، کشمیر کی آزادی اور مظلوموں کو ظالموں سے نجات دلانے کے لیے حسینی جذبہ سے سرشار ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی۔
Post a Comment