ماہا علی کے والد سید آصف علی شاہ کی مدعیت میں گزری تھانے میں ایف آئی آر نمبر 433 درج کی گئی مقدمے میں
دفعہ 354، 337 جے، 506 اور 34 درج کی گئی۔
مقدمے میں نامزد معروف ڈینٹیسٹ ڈاکٹر عرفان قریشی گرفتار
نامزد جنید خان اور وقاص حسن رضوی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
نامزد ملزم جنید خان پر ماہا علی پر تشدد، زخمی کرنے اور دانت توڑنے کا الزام ہے۔مقدمے میں گرفتار ملزم عرفان قریشی پر اپنے دفتر میں بلا کر ماہا کو نشہ کرانے کا الزام اور بلیک میل کر کے فحش حرکات کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔
میری بیٹی کو ایسے حالات کا شکار کیا گیا کہ وہ جان دینے پر مجبور ہوئی،مدعی مقدمہ والد ڈاکٹر ماہا علی
Post a Comment