ہم نے سنی شیعہ کے معاملے میں جلالی صاحب کو گرفتار نہیں کیا
بلکہ راولپنڈی کے پیروں خاص کر گولڑہ شریف اور علی پور والے پیروں نے میرا دروازہ توڑ مارا ہے کہ گرفتار کرو اب گرفتار کیا ہے تو چھوڑنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں
شیعہ کی ہم نے کوئی بات نہیں مانی بلکہ قانون پاس کر کے انہیں شکنجے میں لیا ہے مگر اس میں بھی یہی پیر رکاوٹ بن رہے ہیں
لہزا آپ اپنا گھر صاف کریں
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا تحریک کے اعلی نمائندے کو جواب
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے مطابق ڈاکٹر جلالی صاحب کو گرفتار کروانے کے لیے منور جماعتی اور غلام نظام الدین جامی کا ہم پر بڑا دباؤ تھا اور اب رہائی میں بھی یہی لوگ روکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں
اگر وزیر قانون پنجاب کی یہ بات درست ہے تو انتہائی شرمناک بات ہے ہمارے اداروں کے لیے کہ کیسے درباروں کے سجادہ نشینوں نے مریدوں کے ووٹوں کا لالچ دے حکومتی شخصیات کو اور پورے نظام کو یرغمال بنایا ہوا ہے
Post a Comment