Sunday, July 12, 2020

پاکستان میں ادا کاری کی انتہا ہو گئ ہے


  
پاکستان کے ٹوٹل کرپٹ سیاستدان جو ہٹے کٹے تھے اور مزے سے پاکستان کو لوٹ رہے رہے تھے یہ کونسی وبا پھوٹی کے سارا کرپٹ ٹولہ بستر سے جا لگا کسی کو کینسر کسی کی پلٹیں چوری ہو گئی کوئی ویل چیئر پر آتے آتے آخر میں سکرین سے غائب ہو گۓ کسی نے نیب دفتر آتے ہوے چھڑی کا سہارا لے کر دکھاوا کیا 


یہ کسی فلم کی شوٹنگ نہیں وطن عزیز کو لوٹنے والے نوسر بازوں کی کہانی ہے اگر آپ غور کریں تو کتنی حیرانی کی بات ہے پورا پولیٹیشن ٹولہ آج بیماری کی ایکٹنگ میں مصروف ہے جس طرح پاگلوں پر کوئی فلم بنائی جاۓ تو سب اپنی اپنی ایکٹنگ میں مصروفاسی طرح پاکستانی سیاستدان ہر کوئی اپنی بیماری ایجاد کر کے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے 

لوہے کے چنے بھی بیمار پڑ گۓ انسان تو دور کی بات ہیں 
جو بچے کچے تھے وه لندن نیو یارک بھاگ گئے پاکستانی قوم نے ہمیشہ ان نوسر باز ان بے شرم لوگوں کو ووٹ دیا 

مگر یاد رکھیں حرام کی لذت کچھ دیر کے لیے ہوتی ہے اپنے ضمیر کو زندہ کرنے کی کوشش کریں حقیقت نظر آ جاۓ گی اور اپنے کیے پر شرمندگی ضرور ہو گی کیوں کے ہم نے ساری عمر انکو کامیاب کرایا اور اپنی آنے والی نسلوں پر زمین تنگ کرنے میں اہم قردار ہم سب نے ادا کیا خدارا سمبھل جائیں 


ان سب کو دیکھ کر عبرت حاصل کریں اپنے بچوں کو ہلال روزی کھلائیں اور ہلال کمانے کی نصحت کریں جھوٹ اور کرپشن کا ساتھ مت دیں حرام کھانے والوں کا حال آج آپ کے سامنے ہے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only